Skip to main content

آن لائن سروے کے جوابات دینے کے لیے ہم آپ کو کتنے پیسے دیں گے؟ 

آپ کو اپنا ہر سروے مکمل کرنے کا بدلہ دیا جائے گا۔ آپ کو کتنی رقم ملے گی اس کا انحصار سروے کی لمبائی اور قسم پر ہے (براہ کرم نیچے دیا گیا ٹیبل دیکھیں)۔ جیسے ہی سروے مکمل ہو جاتا ہے، آپ کے پینل اکاؤنٹ میں انعامات شامل اور جمع ہو جاتے ہیں۔ ایک بار جب آپ ٹرانزیکشن کی کم سے کم حد تک پہنچتے ہیں تو آپ اپنی رقم اپنے پے پال اکاؤنٹ میں منتقل کر سکتے ہیں یا جی کوڈز کے ذریعے اپنے انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔

پے پال کی ادائیگیاں
پے پال کے ذریعے پیمینٹ حاصل کرنے کے لیے، آپ کے پاس پے پال اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے )آپ paypal.comپر جا کر اکاؤنٹ کے لیے رجسٹر کر سکتے ہیں(
یہ بہت اہم ہے کہ آپ کے پے پال اکاؤنٹ میں وہی ای میل ایڈریس ہو جس پر آپ کو سروے موصول ہوتے ہیں (ہم صرف اس ای میل پر پیسے بھیجتے ہیں) - یہاں آپ کو مزید معلومات ملیں گی۔ ٹرانزیکشن کو مکمل کرنے کے لیے آپ کو اسے تیس دنوں کے اندر اپنے پے پال اکاؤنٹ میں منظور کرنا ہوگا۔ پے پال آپ کے پے پال اکاؤنٹ میں رقم کی منتقلی کے لیے 2 فیصد اضافی فیس لیتا ہے۔

آپ کے پیسے تین سے چھ کاروباری دنوں میں پے پال پر آپ کے آن لائن اکاؤنٹ میں بھیج دی جائے گی۔

جی کوڈز واؤچرز
جی کوڈز انعامات کوڈ ورچوئل گفٹ کارڈز ہیں جنہیں پروڈکٹس یا سروسز کی ایک رینج کے لیے نکالا جا سکتا ہے۔ آپ جس ملک میں رہتے ہیں اس پر منحصر ہے کہ آپ میگزین سے لے کر موبائل ٹاپ اپس اور ٹریول واؤچرز تک کسی بھی چیز کے لیے اپنے واؤچر کو نکلوا سکتے ہیں) مزید جاننے کے لیے جی کوڈز عام سوالات کا صفحہ دیکھیں۔)

جی کوڈز کے ذریعے رقم حاصل کرنے کے لیے، آپ کے پاس جی کوڈز اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے )آپ https://app.g.codesپر جا کر رجسٹر کر سکتے ہیں(۔ جی کوڈز کو جنریشن کے نوے دن کے اندر لازمی متحرک کریں۔

ادائیگی کے منسلک طریقے

ارکان مندرجہ ذیل طریقے استعمال کرتے ہوئے اپنے انعامات کو ایک بار نکلوا سکتے ہیں جب وہ فی ٹرانزیکشن کم از کم رقم کما لیتے ہیں۔

 

ادائیگی کا نام

 ٹرانزیکشن کی قدر امریکی ڈالر میں

PayPal (PayPal UK)

8.00 GBP

GCodes (GCodes (English) - GBP)

10.00 GBP

Amazon Gift Certificate (Amazon.com Gift Card*)

10.00 GBP

 

رکن انعامی ماڈل

نیچے ماڈل ظاہر کرتا ہے کہ ایک رکن منٹوں میں دی گئی لمبائی کے مکمل سروے کے لیے کتنا کمائے گا۔ انٹرویو کی زیادہ سے زیادہ لمبائی تیس منٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ 

 

سے - تک (منٹوں میں))
انعام (امریکی ڈالر)
0 - 2 0.16 GBP
3 - 4 0.24 GBP
5 0.32 GBP
6 - 7 0.40 GBP
8 - 9 0.48 GBP
10 - 11 0.64 GBP
12 - 13 0.72 GBP
14 - 15 0.88 GBP
16 - 18 1.04 GBP
19 - 20 1.20 GBP
21 - 23 1.36 GBP
24 - 25 1.44 GBP
26 - 27 1.68 GBP
28 - 30 2.08 GBP